

Loading content...
بعض اوقات انسان خود کو مرشد پاک کے ساتھ(خدا نہ کرے)گستاخی کرتا ہوا دیکھتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ انسان مرشد پاک کے قوانین کی قانون شکنی کرتا ہے تو اسے متنبہ کیا جاتا ہے۔کوئی شخص مرشد کے حرم میں خود کو یا کسی شخص کو داخل ہوتا دیکھتا ہے یہ اس مرض کی طرف اشارہ ہوتا ہے کہ وہ ان کے اندرون خانہ کے بارے میں باتیں سننے میں دلچسپی رکھتا ہے اور ان کے اندرون خانہ کی باتوں میں سننے سے اس کا ذہن حدود پردہ کو عبور کرلیتا ہے اور یہ گستاخی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار