

Loading content...
جو خدا و رسول و آل رسول علیہم الصلوات والسلام کا دشمن ہوتا ہے یا دین کا دشمن ہوتا ہے اس کی باطنی شکل کتے کی ہوتی ہے مکاشفات میں جب کسی شخص کی ایسی شکل دکھائی جاتی ہے تو آگاہ فرمایا جاتا ہے کہ اس سے بچنا یہ دشمن ہے اور اس کے سامنے عرفانیاتی رازوں کو منکشف نہیں کرنا یہ رازوں کا چور ہے لیکن اسلامی رواداری کا دامن بھی ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیئے کیونکہ مہمان بن کر چاہے کافر ہی کیوں نہ آئے اس کی مدارات میں کمی نہیں ہونے دینا لیکن دلی طور پر اس سے انس بھی نہیں کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار