

Loading content...
اسی طرح بعض اوقات انسان کو کئی لوگ اپنی باطنی شکل میں دکھا دیئے جاتے ہیں یعنی کچھ لوگ خنزیر کی شکل میں دکھائے جاتے ہیں اس لئے یاد رکھنا چاہیئے کہ جس شخص کو دین کی غیرت نہ ہوگی اور وہ مالک کے دشمنوں سے بھی کوئی نفرت نہیں رکھتا اس کی باطنی صورت خنزیر کی ہوتی ہے اور یہی وہ دیوث ہے کہ جس کی نجات نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار