

Loading content...
اور ہماری اصلاح کیلئے مالک ذات یہ اہتمام فرماتی ہے کہ اس میں اپنا جلوہ دکھا کر یہ دکھایا جاتا ہے کہ ابھی تمہارا دل سیاہ ہے اور شفاف بھی نہیں ہے اس لئے ان کا رنگ انور سانولا نظر آیا اور تمہارا دل ابھی نور شریعت و طریقت سے منور نہیں اس لئے مالک کو بھی تم نے غیر متشرع شکل میں دیکھا یہ اصل میں تمہارے آئینہ قلب کی وجہ سے ہوا تھا مگر وہ اس معمہ کو نہ سمجھ سکا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار