

Loading content...
ایک شخص نے مرشد پاک کو دیکھا کہ انہوں نے کلین شیو کرلیا ہے یعنی غیر متشرح شکل میں وہ اسے نظر آئے تو اس نے شیو کو جائز سمجھنا شروع کردیا ایسے کئی طرح کے معماتی مکاشفات ہوتے ہیں مگر ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب کوئی پاک ذات اپنا جلوہ دکھاتی ہے تو وہ بلا واسطہ نہیں ہوتا بلکہ وہ اس کے آئینہ قلب میں اپنا عکس ڈالتے ہیں اور انسان دیکھتا ہے اب یہ ہمارا مشاہدہ ہے کہ جب کسی ٹیڑھے آئینے میں اپنا چہرہ دیکھیں گے تو ہمیں وہ ٹیڑھا لگے گا اور کسی رنگین آئینے میں اپنا عکس دیکھیں گے تو ہمیں اپنا چہرہ بھی اسی رنگ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار