

Loading content...
آگاہ کیا کہ ہماری محبت کے منافی اعمال کا صدور ایسا ہے جیسے کسی میدان میں مرشد پاک پر حملہ کیا جا رہا ہو اور اس محبت کو بچانے کیلئے ان خواہشات نفس کی مخالفت کرنا پڑے گی کیونکہ خواہشات نفس سے لڑنا جہاد اکبر ہے اس لئے اسے جہاد اصغر کا نہیں بلکہ جہاد اکبر کا حکم دیا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار