

Loading content...
حقیقت یہ تھی کہ وہ سیاہ ناگ کوئی ظاہر و انسانی دشمن نہ تھا بلکہ اس کی سرپینٹ پاورSerpent Powerتھی یعنی جنسی خواہش تھی جو اس کے دل میں مالک کی محبت پر حملہ کرکے اس محبت کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی یعنی اس کی جنسی خواہش مالک کی رضا سے متصادم ہونا چاہتی تھی جو اسے اس طرح دکھائی گئی اور اس نے واقعی ایسا کیا کہ اس نے اس محبت کی رعایت کی اور اس کا حق ادا کیا اور اس خواہش کو ٹھکرادیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار