

Loading content...
اسی طرح کئی قسم کے معماتی مکاشفے ہوتے ہیں ایک اور بھی پیش کرتا چلوں ایک مجاہد نے دیکھا کہ ایک سیاہ رنگ کا بہت بڑا سانپ ہے جو مرشد پاک پر حملہ کرتا ہے تو وہ فوراً خود کو سانپ کے آگے ڈال دیتا ہے اور مرشد پاک کو بچا لیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار