

Loading content...
اب تمہارے مکاشفے میں حکم یہ نہیں کہ تم اس کی جان لے لو بلکہ حکم یہ ہے کہ تم اس کی محبت کو دل سے نکال دو کیونکہقلب المومن عرش اللہکے بموجب تمہارا دل عرش الہی ہے اور اس میں مالک ذات کسی کی شراکت پسند نہیں فرماتی کیونکہ تجھ سے یہ بات لاشعوری میں ہوئی ہے اس لئے یہ مکاشفہ ہوا ہے ورنہ جس دل میں غیر کی محبت آجاتی ہے خالق اس دل کو اپنی محبت سے خالی کردیتا ہے اس لئے تمہیں اس مکاشفے میں حکم ملا ہے کہ اس دوست کی محبت کو دل سے نکال دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار