

Loading content...
شروع کردی مالک نے جب دیکھا کہ ان کا دل تو میرا عرش تھا اب اس میں ایک غیر کو اس نے مسند لگادی ہے تو انہیں یہ منظر دکھایا کہ آپ بیٹے کو ذبح کررہے ہیں وہ اس مکاشفے کو سمجھ گئے کہ اس کا مطلب یہی ہے کہ بیٹے کی محبت کی گردن پر چھری چلا دو مگر انہوں نے سوچا کہ ممکن ہے اس کے بارے یہ حکم عین حقیقی ہی نہ ہو تو انہوں نے اس محبت کی گردن پر چھری چلانے کے بجائے بیٹے کی گردن پر چھری چلا دی اس طرح جناب اسماعیل علیہ السلام کی محبت کو خالق نے ایک دنبے کی شکل میں متشکل کرکے چھری کے نیچے رکھ دیا اور انکو بچا لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار