

Loading content...
خلوت میں حاضر ہوا اور اپنا مکاشفہ بیان کیا تو انہوں نے فرمایا تیرے دل میں دو دو محبتیں کیوں موجود ہیں ایک طرف تو مالک سے محبت کرتا ہے اور دوسری طرف تو ان کے غیر سے محبت کرتا ہے اور جب بھی عاشق کے دل میں دوسری محبت آکر بیٹھ جاتی ہے تو ایسا ہی حکم ہوتا ہے جیسا کہ جناب ابراہیم علیہ السلام مالک کے خلیل تھے جب ضعیفی میں بیٹا ملا تو فطرت کے مطابق انہوں نے اپنے نور نظر سے محبت کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار