

Loading content...
جب انسان روحانیت کے حصول کی کوششیں کرتا ہے تو چند دنوں میں مکاشفات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے مگر ابتداء میں جو مکاشفات ہوتے ہیں وہ مبہم ہوتے ہیں اور اس میں کئی معمے مخفی ہوتے ہیں کہ جن سے کوئی مطلب اخذ کرنا آسان نہیں ہوتا اور ان معمات کی بھول بھلیوں میں سے گزر کر حقیقی راستہ اور دستورالعمل تلاش کرنا ایک نومشق مبتدی کیلئے مشکل نہیں محال ہوتا ہے اور کئی شہسواران ریاضات یہاں آکر مات کھا جاتے ہیں اور غلط راستوں پر چلنا شروع کردیتے ہیں۔یہ معمے کئی طرح کے ہوتے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار