

Loading content...
جاتا ہے تو انہیں مرشد پاک کے سامنے بیان کرے اگر اسے اس کے بیان میں شرم آئے تو اسے کنایہ و اشارہ سے بیان کرے اگر ایسانہ کیا جائے تو دل میں الجھن کی ایک گرہ لگ جاتی ہے اور یہ گرہ سفر عرفان میں گرہ بن جاتی ہے اور انسان گرہ کوخود نہیں کھول سکتا اس لئے اسے ہر بار بیان کر دینا چاہئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار