

Loading content...
انسان کے اندر دو روحانی قوتیں ہوتی ہیں ایک کانام ہے آخذہ کہ جس سے انسان اسرار اخذ کرتا ہے یعنی وصول کرتا ہے اور دوسری قوت کا نام ہوتا ہے معطیہ کہ جس سے انسان کسی کو راز عطا فرماتا ہے اور جب معطیہ آخذہ پر غالب آجاتی ہے تو افشائے راز ہوجاتا ہے اور یہ عارف کا بہت بڑا عیب ہے اس لئے انہیں اعتدال میں رکھنے کیلئے عقل سے کام لینا بڑا ضروری ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار