Loading content...
بعض اوقات افشائے راز کی وجہ ظرف کی تنگی ہوتی ہے یعنی کم ظرفی کی وجہ سے راز زبان سے چھلک کر باہر آجاتے ہیں اس لئے افشائے راز کو کم ظرفی مانا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار