

Loading content...
ایک مبتدی کو یہ بھی بتا دوں کہ اخفائے راز کے حکم کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مرشد پاک گونا گونیت میں ظہور فرماتا ہے جس کا متحمل عام آدمی نہیں ہوتا اور اس پر افشائے راز کرنا اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار