

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفنے فرمایا کہ آپ نے ان کے سامنے ہمارا راز فاش کیا اس لئے سزا کیلئے تیار ہوجائیں لیکن اپنے لئے سزا خود منتخب کریں ایک تو وہی مجنون ہونے والی سزا ہے اور ایک قتل والی ہے اور ایک مالی نقصان کی ہے اس پر انہوں نے عرض کیا مالک آپ جو بھی مناسب سمجھیں وہ حق ہے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفنے فرمایا کہ اب آپ مالی نقصان کیلئے تیار ہوجائیں(اس طرح انہیں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا)۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار