

Loading content...
یہ سن کر انہیں بہت دکھ ہوا کہ یہ لوگ کیوں محروم ہوگئے ہیں اور بڑے ابا حضور احباب کی روحانی خیر میں بہت کوشاں رہتے تھے اور ان کی کوشش ہوتی تھی کہ کوئی رحمت سے محروم نہ رہے اس لئے انہوں نے ان لوگوں کو بلایا اور انہیں سمجھانے کے انداز میں فرمایا کہ یہاں توبہ کرو کیونکہ تم زیارت کے ثواب سے محروم ہوچکے ہو انہوں نے سنا مگر اس پر عمل نہ کیا اسی دن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار