

Loading content...
بڑے ابا حضور نور اللہ مرقدہ جب زیارات پر تشریف لے گئے تو ان کے ساتھ کافی احباب اور ارادت مند بھی زیارات پر ساتھ تھے وہاں دوران قیام بہت سے مکاشفات ہوئے اور بہت سے احکامات ملے اسی دوران انہیں شہنشاہ معظم امام زمانہ عجلنے آگاہ فرمایا کہ فلاں فلاں شخص کی زیارت منظور نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار