

Loading content...
()دوستو بعض راز ظاہراً دوسروں کے متعلق ہوتے ہیں یعنی ملنے والے رازوں کا بظاہر تعلق دوسرے لوگوں سے ہوتا ہے لیکن یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ان کا اصل تعلق تمہارے ساتھ ہوگا نہ کہ تمہارے غیر کے ساتھ جیسے کلام الہی میں جناب آدم علیہ السلام اور ابلیس کا قصہ بیان ہوا اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ اس قصے میں صرف ابلیس کی مذمت مقصود تھی بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کا تعلق ہمارے ساتھ ہے یعنی ہمیں ابلیس جیسا کام نہیں کرنا چاہئے اس میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار