

Loading content...
احادیث میں ہے کہ جس نے ہمارے رازوں کو فاش کیا اسے دو میں سے ایک سزا ضرور ملے گی یا تو راز فاش کرنے والا مجنون ہو جائے گا یا پھر قتل ہوجائے گا۔بعض عرفا پر خالص کرم کی وجہ سے درگزر کیا جاتا ہے مگر انہیں مالی نقصان میں اس کی سزا ضرور دی جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار