

Loading content...
انہوں نے ایک بار عرض کیا کہ اب میرا سینہ پھٹتا ہے مجھے کہیں نہ کہیں ان کے بیان کی اجازت بخشی جائے تو فرمایا گیا کہ تم شہر کے باہر ایک کنواں ہے اس میں منہ ڈال کر اپنے راز بیان کرلیا کرو جب جناب جابر بن یزید جعفی سلام اللہ علیہ نے شہر کے باہر جاکر اس کنویں میں منہ ڈال کر راز بیان کئے تو دیکھا اس کنویں کا پانی تازے خون کی طرح جوش مارنے لگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار