

Loading content...
جناب جابر بن یزید جعفی سلام اللہ علیہ سے فرمایا گیا تھا ہم نے تمہیں اپنے رازوں سے مطلع فرمایا ہے اگر ان میں سے ایک بھی کسی کے سامنے بیان کیا تو تم پر ہماری اور ہمارے آبائے طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی لعنت ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار