

Loading content...
جب انسان قیام تصور میں مصروف ہوتا ہے تو زیادہ دن نہیں لگتے کہ عالم خواب میں سلسلہ مکاشفات شروع ہوجاتا ہے اور مرشد پاک کے باطنی احکامات ملنا شروع ہوجاتے ہیں آپ کو اس مرحلے میں بہت زیادہ محتاط ہونا پڑے گا اس لئے میں چند باتوں سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتاہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار