

Loading content...
وہ روحانی مکاشفات سے محروم رہتا ہے بلکہ وہ روحانی طور پر شیطانی ذلتوں کی گھاٹیوں میں جا گرتا ہے کہ جہاں نجات بھی ناممکن ہوجاتی ہے دنیا اور عقبیٰ دونوں کی تباہی ہوجاتی ہے دعا ہے کہ مولا پاک علیہ الصلوات والسلام ہر موالی اور عزادار کو ان امور سے محفوظ رکھیں اور آداب کو ملحوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار