

Loading content...
دوستو جولوگ عزاداری اور مراسم عزاداری کا احترام نہیں کرتے وہ ہمیشہ نامراد رہتے ہیں یعنی شبیہوں کے قریب جوتے پہن کرنا جانا شبیہوں یا علم پاک کے پاس بغیر وضو کے جاناان کے سامنے سر نیاز نہ جھکانہ عزاداری میں نجس حالت میں شریک ہونا وہاں سگریٹ نوشی حقہ نوشی کرنا تمباکو کھانا یا پان چبانا یا امام بارگاہوں میں تھوکنا یا شبیہوں کے قریب تھوکنا یا ناک صاف کرنا یا ان کی طرف منہ کرکے تھوکنا یا ان شبیہوں کے پاس ہنسنا یا قہقہہ لگانا عزاداری کی محفلوں میں جنسی خیالات لانا یا کسی نامحرم پہ نگاہ کرنا (ہر بے ریش لڑکا بھی اسی حکم میں آتا ہے)الغرض بری سوچ بری نگاہ برا خیال تک یہ ساری چیزیں ان مقدسات کی تحقیر کرنے کے مترادف ہیں اور ان مقدسات کی تحقیر کرنے والا ہمیشہ محروم رہتا ہے یعنی ایک تو انکے فیض سے محروم رہتا ہے اور دوسرا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار