

Loading content...
عزاداری کی وجہ سے لاتعداد لوگوں نے روح عالمیں شہنشاہ زمانہ عجلکی زیارت کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے اور کچھ لوگوں نے عزاداری کی وجہ سے ان سے فیض اقدس بھی پایا ہے یہاں ان کا ذکر کرنا کتاب کی ضخامت بڑھانے کے مترادف ہوگا اس لئے ان واقعات کو ترک کرتاہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار