

Loading content...
جب وہ لوگ اس پانی میں داخل ہوئے تو جن لوگوں نے تعزیہ پاک کو کاندھا دیا ہوا تھا ان لوگوں کو پانی گھٹنوں کے برابر آرہا تھا اور جو ان کے ساتھ تھے وہ پانی میں تیر کر آرہے تھے اور ان میں سے بھی جو کاندھا دینے آتا اسے پانی گھٹنوں تک آتا تھا یہ باتیں عام حالات میں ناممکن ہیں مگر روحانیت کے حصول کے بعد یہ چیزیں آسان ہیں اور مشاہداتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار