

Loading content...
ہمارے مغرب میں نشیبی علاقہ ہے اس کی مختلف بستیوں سے تعزیہ ہائے مقدس حضرت علی راجن رحمتہ اللہ علیہ کے دربار پہ لائے جاتے ہیں ایک مرتبہ سیلاب آیا ہوا تھا اور راستے میں بیس بیس فٹ پانی تھا اس وقت کچھ لوگوں نے کہا کہ اس سال وہاں تعزیہ پاک لے جانا ناممکن ہے اس پر کچھ عرفاء اور صاحب عقیدہ لوگوں نے کم عقیدہ افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے کہا کہ اگر یہ پانی آج ہمارے راستہ میں حائل ہوتا ہے تو پھر ہم آئندہ تعزیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار