

Loading content...
ان پر سردی گرمی کا احساس ختم کر دیا جاتا ہے بلکہ آگ جیسی چیز بے اثر ہو جاتی ہے وہ آگ میں داخل ہوتے ہیں اس میں ماتم کرتے ہیں اسے جھولیوں میں ڈال لیتے ہیں مگر ان کے کپڑے نہیں جلتے وہ اسے منہ میں ڈال لیتے ہیں مگر ان پر آگ گلزار ہوکر بتاتی ہے کہ جناب ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ بالکل درست ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار