

Loading content...
ہاں اگر کسی نے بالترتیب ان سوالات پر غور نہ کیا اور ان میں سے کسی ایک سوال کو بھی غیر اہم سمجھا وہ منزل روحانیت تک نہیں پہنچ پاتا ہے جیسا کہ بعض ناسمجھ لوگ مظلومیت پر رو لیتے ہیں اور دشمن سے بریت کرکے خود کو مطمئن کر لیتے ہیں اور اگلی منازل کے حصول کی کوشش نہیں کرتے تو وہ ایک مقام پر جامد ہو جاتے ہیں اور وہ نجات تو پا لیتے ہیں مگر روحانی ترقی نہیں کر سکتے اور جو لوگ روحانی منازل کی طرف گامزن ہوتے ہیں تو وہ عجائبات کا مشاہدہ کرتے ہیں مثلاً وہ تعزیہ ہائے اقدس میں ان پاک انوار علیہم الصلوات والسلام کو موجود دیکھتے ہیں کہ جن سے وہ منسوب ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار