

Loading content...
میں کئی لوگوں کو جانتا ہوں کہ جنہوں نے اس موقعہ عاشور کا کماحقہ استعمال کیا تو روزِ عاشور ان کی آنکھوں سے حجابات اٹھا دیئے گئے تھے اور انہوں نے عالمِ انوار پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے انوار کا مشاہدہ کیا اور صرف ایک رات میں اس مقام کو پا لیا جو مقام ادعیہ اور اعمال ووظائف پڑھنے والے لوگ دس بیس سال بعد بمشکل حاصل کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار