

Loading content...
روحانیت کے جو اصول اربعہ عشر ہیں ان میں سے ایک ہے بے خوابی (جگراتا) وہ بھی عزاداری میں مل جاتی ہے یعنی شب عاشور شب بیداری کا ایک کورس ہوتا ہے اس میں درد بھی شامل ہو جاتا ہے اور خود اذیتی اور مشقت بھی ہوتی ہے اور جب اس میں روز عاشور کا فاقہ بھی شامل ہو جاتا ہے تو پھر وہ ایسا مقام ہوتا ہے کہ انسان مقام ولایت سے قریب تر ہو جاتا ہے میں سمجھتا ہوں اگر اسی طرح کے ماحول میں کوئی شخص صرف چند دن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار