

Loading content...
عابد وزاہد لوگ اپنے گناہوں پہ گریہ کرتے ہیں مگر یہاں امام علیہ الصلوات والسلام کے مصائب پر گریہ کرنے کا ایک اجتماعی موقعہ مل جاتا ہے اور یہ گریہ اپنے گناہوں پہ رونے سے لاکھوں کروڑوں گنا اعلیٰ واشرف وافضل ہے اور ان کا تو آپس میں موازنہ بھی نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار