

Loading content...
نوجوان لڑکے فطرتاً ایسے کھیلوں کو پسند کرتے ہیں کہ جن میں مشقت ہو اور وہ حرکت میں رہیں اور لوگ انہیں دیکھیں اور شاباش بھی دیں اس طرح ماتم میں ایک تو انہیں خون گرم رکھنے کا ایک بہانہ بھی مل جاتا ہے اور ساتھ ہی لہو ولعب میں مشغول ہونے اور بے ہودہ کھیلوں کی بجائے انہیں ایک ایسی عبادت مل جاتی ہے جسے وہ پہلے تو نہیں سمجھتے مگر بعد میں اس میں جذب ہوکر عبادت کے جذبات کو بیدار کر لیتے ہیں اور کئی اخلاقی برائیوں سے بچ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار