

Loading content...
انسان جب ظلم وستم کی داستان سنتا ہے تو ظلم کی وجہ ضرور پوچھتا ہے اس طر ح اسے امام علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی وجہ کے طور پر اسلامی اقدار کا علم ہو جاتا ہے اور زندگی اور موت کا فلسفہ اور حیات وموت کے مقاصد اعلیٰ کا شعور بھی بیدار ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار