

Loading content...
انسانی فطرت ہے کہ وہ ہنگامے کے نقوش ذہن میں زیادہ دیر تک باقی رکھتی ہے عزاداری میں ماتم اور گریہ وبکا سے جو ہنگامہ ہوتا ہے وہ ایک دفعہ تو ایک لامذہب آدمی کو بھی اپنی طرف کھینچتا ہے اور وہ بھی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ آخر یہ بات کیا ہے؟ اور یہ ہنگامہ بھی اس کی توجہ کو ایک واقعہ پر مرتکز کر دیتا ہے اور اس طرح وہ ایک واقعہ کے حوالے سے ایک ذات پر ارتکاز کرنا شروع کر دیتا ہے اور اس طرح اس ذات کے آئینے میں توحید کو پا لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار