

Loading content...
انسان کی فطرت ہے کہ جب وہ کوئی فلم یا ڈرامہ دیکھتا ہے یا قصہ سنتا ہے تو اس میں محو ہو جاتا ہے اور جب کسی فلم میں کوئی Tragic Seen آتا ہے تو اس کی محویت اسے رلا دیتی ہے بے ساختہ آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں یہ محویت اگر بار بار پیدا ہو تو یہ بھی کسی غیر مرئی قوت کے حصول کا موجب بن سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار