

Loading content...
استغراق (Meditation) کا بلند ترین مقام وہ ہوتا ہے جب انسان کو اذیت تک کا احساس نہیں ہوتا اور وہ استغراق ماتم میں پیدا ہوتا ہے کہ جب انسان ایک زنجیر ہاتھ میں لے کر آتا ہے اور آٹھ انچ لمبی برچھیوں کو اپنی پشت پر چلاتا ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں تو اسے اذیت کا احساس تک نہیں ہوتا ہے اور یہی وہ کیفیت ہے جو روحانیت کی طرف ایک اہم قدم شمار ہوتا ہے مگر یہ روحانیت کیلئے ایک تربیتی عمل شمار ہوتا ہے اور یہ وہ مراقبہ ہے کہ جو ایک انسان آسانی سے کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار