

Loading content...
اگر کوئی کسی عزادار کی اس کیفیت کا گہرائی سے مشاہدہ کرے کہ جو اس پر ذکر مصائب کے دوران طاری ہوتی ہے تو ایسا محسوس ہوگا کہ انسان امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی ذات پر مراقبہ (Meditation) کر رہا ہے اور ان کی ذات اور کیفیات کو اپنے اوپر طاری کر رہا ہے اور ان پر ہونے والے ہر ظلم کو اپنی ذات پر محسوس کر رہا ہے گویا وہ ان کی کیفیات میں نہا رہا ہے اور اس پر استغراق کا عالم طاری ہو جاتا ہے اور اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ جب بھی استغراق اور محویت پیدا ہوتی ہے تو کبھی بھی بے اثر نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار