

Loading content...
دوستو میں نے ایک مرتبہ اپنے مرشد پاک دام ظلہ ودامت برکاتہ کی بارگاہِ عالیہ میں عرض کیا کہ آقا کبھی آپ ایسا امر فرماتے ہیں جس میں ہمیں بظاہر خسارہ نظر آتا ہے لیکن آپ کے امر کی تعمیل تو اپ کے کرم سے ہو جاتی ہے لیکن دل میں ایک تنگی کا احساس ضرور ہوتا ہے آپ دعا کریں یہ بات بھی نہ ہو اس پر وہ مسکرائے اور فرمایا یہ بات بھی مالک پاک شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجلکی عطائے محض ہے انہی سے توفیق طلب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار