

Loading content...
اگر کسی مسئلے پر دماغ ساتھ نہ دے یا ان کے احکام پر دل میں تنگی محسوس کریں تو وہاں جناب خضر وجناب موسیٰ علیہما السلام کے واقعے کو یاد کریں اور یہی سوچیں کہ اس فرمان کی حقیقت وہی بہتر جانتے ہیں اس کا حقیقی علم انہی کی ذاتِ گرامی کو ہے اس طرح دل میں تنگی کا اثر کم ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار