

Loading content...
مقامات عبادت میں جہاں مرشد پاک کا سجادہ بچھایا گیا ہو وہاں اپنا سجادہ بچھانا اور ان کی جلوہ گاہ میں جہاں ان کی مسند لگائی جاتی ہو وہاں اپنی مسند بچھانا ترک ادب میں شمار ہوتا ہے اور ایک طالب حق کی اسی میں شان بھی ہوتی ہے کہ خدمت کیلئے جملہ چیزوں سے انقطاع کر لے حتیٰ کہ جان ومال اور اولاد سے بھی ہاتھ اٹھانا پڑے تو انہیں بھی ترک کر دینا حسن ارادت اور مرشد کی شان شناسی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار