

Loading content...
من جملہ ادب کے ایک یہ بھی ہے کہ مرشد پاک کے خیالات کا جزئیات اور کلیات میں ادب واحترام ورعایت کریں یعنی ان کا حق ادا کریں حتیٰ کہ ان کی موجودگی میں ہاتھ کا ایسا اشارہ یا جنبش بھی نہ کریں جو حد ادب سے خارج ہو یہاں بھی فرمایا گیا ہے کہ جس نے مرشد پاک کے سامنے لفظ نہیں کہا وہ کبھی فلاح نہ پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار