

Loading content...
مرشد پاک کی بزم کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کے کلام سے ہدایت کی ہمہ وقت جستجو میں رہے اور یہ یقین کرے کہ مرشد ہدایت میں محتاج سوال نہیں ہوتا وہ کیفیات قلبی سے آگاہ ہوتا ہے اور مرشد کا کلام ایک بیج کی طرح ہوتا ہے اور اس عرفان کے بیج کو ہویٰ خراب کرتی ہے اس لیے قلب کی زمین کو ہمیشہ اس کے لیے تیار رہنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار