

Loading content...
یہ بھی ہے کہ مرشد پاک کی بزم میں اس وقت جائیں جب یہ معلوم ہو کہ وہ بھی تادیب وتہذیب نفس پر مستعد ہوں اور یقین ہو کہ وہ اس پر آمادہ ہیں اور یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ تہذیب وتادیب کیلئے میٹھی باتوں کی نہیں بلکہ جھڑکیوں کی ضرورت ہوتی ہے جیسے مریض کیلئے میٹھی چیزوں کی نہیں کڑوی دوائیوں کی ضرورت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار