

Loading content...
مرشد کی بزمِ قدسی میں اس طرح بیٹھنا چاہیے جیسے ایک بارانی علاقے کا آدمی موزوں موسم میں زمین تیار کرکے اس میں بیج کاشت کرنے کے بعد اللہ جل جلالہ کی رحمت کا منتظر ہوجاتا ہے اسی طرح ایک طالب کو اپنی زمین قلب تیار کرکے اس میں حسن ادب کے بیج کاشت کرنے کے بعد انتظار میں بیٹھنا چاہیے کہ کب بارانِ رحمت ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار