

Loading content...
عرفاء کا فرمان ہے معرفت اور حکمت وہ بے نیاز حقیقتیں ہیں کہ جو کسی ذہن کے بند دروازے پر دستک دینے کی زحمت تک گوارا نہیں کرتیں اگر ذہن کا دروازہ کھلا پاتی ہیں تو اس میں داخل ہو جاتی ہیں ورنہ باہر ہی سے بلا دستک دیئے چلی جاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار