

Loading content...
مرشد کی بزم میں اس طرح بیٹھنا چاہیے جیسے ایک مچھلی کا شکاری دریا کے کنارے خاموشی سے کانٹا لگا کر بیٹھا ہوتا ہے کہ جونہی مچھلی آئے وہ فوراً پکڑ لے اسی طرح مرشد کی بزم میں رزقِ علم وعرفان کیلئے ہمہ وقت تیار رہے ذرا سی غفلت سے کسی بڑے کرم سے محروم ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار