

Loading content...
یہ اسلوبِ بیان ہی ادب ہے کہ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انپے افعال عالیہ کو اللہ سے منسوب فرماتے ہیں اور ان کی پاک آل اپنے کرامات ومعجزات کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف نسبت دیتی ہے یہی حد ادب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار